younus

ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی،یکم اگست:پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشل ایل پی