younus

ضابطہ اخلاق حضور آباد تک محدود

حیدرآباد۔ یکم اکٹوبر ( سیاست نیوز ) مرکزی الیکشن کمیشن نے تازہ احکام جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق صرف اسمبلی حلقہ حضور آباد تک محدود رہے

اے پی ‘ 809 نئے کورونا کیس

امراوتی ۔ یکم اکٹوبر : آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 809 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک جملہ متاثرین کی تعداد 20,51,133 ہوگئی ہے ۔

سیونی ضلع میں زلزلے کے جھٹکے

سیونی : مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی میں آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.6 درج کی گئی ہے ۔موسمیاتی مرکز

عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ

ریاض : سعودی عرب کی وزارت حج کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد بڑھاکر ایک لاکھ کردی گئی۔ مکہ مکرمہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مسجد الحرام میں نمازیوں کی