خدمات سے برطرف نرسس نے پرگتی بھون کا گھیراؤ کیا
دیڑھ سال بعد اچانک برطرفی، عہدیدار جواب دینے سے قاصرحیدرآباد۔7 ۔جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا وباء کے آغاز کے بعد حکومت نے ہنگامی طورپر نرسس کا تقرر کیا تھا۔
دیڑھ سال بعد اچانک برطرفی، عہدیدار جواب دینے سے قاصرحیدرآباد۔7 ۔جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کورونا وباء کے آغاز کے بعد حکومت نے ہنگامی طورپر نرسس کا تقرر کیا تھا۔
حیدرآباد7جولائی(یواین آئی) آندھراپردیش کے گورنر وشوابھوشن ہری چندن،وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور اپوزیشن لیڈر این چندرابابونے افسانوی اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر انہیں بھرپورخراج پیش کیا۔گورنر نے
لینڈ گرابرس کے تعاقب کے لیے محکمہ مال کی سعی لا حاصلحیدرآباد ۔ 7 ۔ جولائی : ( ایجنسیز ) : سسٹم میں ’ ایکلیز ہیل ‘ کا فائدہ اٹھاتے
تعمیری میٹریل اور مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ، پراجکٹس کی مالیت میں تبدیلی کا امکانحیدرآباد۔/7جولائی، ( سیاست نیوز) کورونا وباء کی شدت میں کمی اور لاک ڈاؤن کے خاتمہ کے
حیدرآباد۔7 ۔جولائی (سیاست نیوز) نامپلی میٹرو پولیٹن کورٹ نے ٹی آر ایس کے خیریت آباد رکن اسمبلی دانم ناگیندر اور ان کے ڈرائیور کو 2013 ء کے ایک کیس میں
حیدرآباد۔ /7 جولائی، ( سیاست نیوز) دھماکو اشیاء کی ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی طور پر فروخت کرنے والے دو افراد کے علاوہ رچہ کنڈہ پولیس نے دو رہزنوں اور
حیدرآباد۔ /7 جولائی، ( سیاست نیوز) ریلوے ملازم ظاہر کرتے ہوئے ملازمت کا جھانسہ دینے والے ایک شاطر کو ریلوے پولیس سکندرآباد نے گرفتار کرلیا۔ سب انسپکٹر ایم اے مجید
حیدرآباد۔/7 جولائی ( سیاست نیوز) کوکٹ پلی کے علاقہ میں ایک لڑکی ریلوے کی دیوار کی زد میں آکر فوت ہوگئی۔ 24 سالہ روجا جو کرن کوٹ وقارآباد علاقہ کے
حیدرآباد۔ /7 جولائی، ( سیاست نیوز) میڑچل کے علاقہ میں ایک انٹرمیڈیٹ طالبہ نے منچلے نوجوان کی مبینہ ہراسانیوں سے تنگ آکر خود سوزی کرلی۔ میڑچل پولیس کے مطابق 16
حیدرآباد۔/7جولائی، ( سیاست نیوز) خسر اور نند کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ میر پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 33 سالہ خاتون
حیدرآباد۔/7 جولائی، ( سیاست نیوز) والدہ سے جھگڑے کے بعد ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ عنبرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ جی ونود
ڈائرکٹر تلنگانہ پبلک ہیلت ڈاکٹر جی سرینواس کی شکایت پر پولیس کی کارروائیحیدرآباد 5 جولائی (سیاست نیوز) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے متعلق غلط اور بے بنیاد بیان ٹی
حیدرآباد 7 جولائی ( یو این آئی) ایک عجیب وغریب واقعہ میں کھاتہ دار کے اکاونٹ کے بجائے ایس بی آئی کے کیپٹل اکاونٹ سے رقم اے ٹی سے نکل
لاک ڈاؤن میں زائد استعمال، مانسون سے عہدیداروں کو اُمیدحیدرآباد 7جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں مانسون کے آغاز کے 3 ہفتے گزرنے کے باوجود حیدرآباد کے 16 منڈلوں میں زیرزمین
حیدرآباد ۔ 7 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج میر محبوب علی المعروف غوث پاشاہ سیکوریٹی ( کیپٹن ) شکاگو ، امریکہ ، سابق اے ایس آئی محکمہ
ریوڈی جنیرو : ارجنٹینا کے لئے غیرمعروف کھلاڑی نے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی کو مقابلے میں بے رنگ کرتے ہوئے خود کو ہیرو ثابت کردیا ، جیسا کہ
لندن۔ شمالی افریقی ملک تیونس سے تعلق رکھنے والی انس جابر نے پہلی مرتبہ ومبلڈن کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی ۔ لندن میں جاری ٹینس
لندن ۔یورو کپ کے سیمی فائنل میں اٹلی نے اسپین کوشکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس کی بنیاد پر ہوا۔لندن میں کھیلے گئے
دبئی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی اُبھرتی نوجوان کھلاڑی شفالی ورما اور آل راؤنڈ سنہہ رانا کو آئی سی سی کی جانب سے ماہ جون کے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا
کولمبو : سری لنکا کرکٹ اور اس کے کھلاڑیوں کے درمیان سنٹرل کنٹراکٹ کا تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور سینئر کھلاڑی انجیلو میتھیوز نے سبکدوشی کا ذہن بنانا