جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر مسائل کیخلاف مشترکہ لائحہ عمل پر متفق
برلن : جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کورونا کی وبا کے علاوہ ترکی اور روس کے معاملات پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا
برلن : جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے کورونا کی وبا کے علاوہ ترکی اور روس کے معاملات پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا
صنعاء : یمنی حکومت نے ہفتے کی شام بتایا ہے کہ حوثی ملیشیا نے ورلڈ فوڈ پروگرام سے وابستہ گندم کے جہاز کو الحدیدہ بندرگاہ پرگندم اتارنے سے روک دیا
لیما : ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ19 وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پیرو،جنوبی افریقہ ، برازیل نے ہندوستان کیلئے اپنی تجارتی پروازوں کی معطلی میں 11 جولائی تک
٭ دوکان ‘ آفس اور سواری کے دوران ماسک کا استعمال لازمی٭ یکم جولائی سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت٭ لاک ڈاون سے متعلق دیگر تمام تحدیدات کی برخواستگی‘
ایمس کے ڈائرکٹرڈاکٹررندیپ گلـیریاکاانتباہ‘کووڈقواعد پر مناسب عمل آوری پرزورنئی دہلی :ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر دھیرے دھیرے کم ہوتی جا رہی ہے، لیکن اس درمیان تیسری لہر کا خدشہ
۔60 سالہ قائد اگست میں صدارتی عہدہ کا جائزہ حاصل کریں گےتہران:ایران کے صدارتی انتخاب کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے میں قدرے تاخیر ہوئی ہے لیکن غیر سرکاری نتائج
نئی دہلی :تین زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کی تحریک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، اور مرکزی حکومت و کسانوں کی روش کو
دوسری میعاد پر عمل آوری یکم جنوری 2022 سے ہوگیاقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے دوسری پانچ
نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ 21 جون سے پورے ملک کے دیہی علاقوں میں کورونا ویکسینیشن کے تئیں بیداری لانے، اندیشوں اور
آگرہ: کورونا وبا کے دوران کی گئی ماک ڈرل (مشق) کے دوران آکسیجن کی کمی کے باعث 22 مریضوں کی موت واقع ہو جانے کے معاملہ میں آگرہ کے ایک
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے بشمول مختلف قیاس آرائیاں‘بعض قائدین کو ہنوز دعوت نامہ عدم وصولنئی دہلی :جموں و کشمیر کو لے کر ایک بار پھر
جوہانسبرگ۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں جمعے کے روز ایک پہاڑی علاقے میں کان کنوں کو لے جانے والی ایک بس گہری کھائی میں جا گری۔ اس واقعے میں بس
نئی دہلی: وسیم رضوی نے قرآن کی 26 آیات کو ہٹانے کا جو فتنہ کھڑا کیا تھا، اس کی چو طرفہ سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔رضا اکیڈمی پہلے روز
اسرائیل سے غیر معیاری ویکسین حاصل کرنے فلسطینی عہدیداروں پر الزام یروشلم۔ فلسطینی اتھارٹی نے ‘زائد المعیاد’ قرار دے کر اسرائیل سے کورونا کی ویکسین لینے کے معاہدے کو منسوخ
چنائی: اداکار رجنی کانت مرکزی حکومت کی اجازت کے بعد ہفتے کی صبح علاج کے لئے قطر ایئر لائنس کی پرواز سے دوحہ کے راستے امریکہ روانہ ہو گئے۔ کچھ
اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں فوجی کارروائی کیلئے امریکہ کو پاکستان میں اڈے دینے سے صاف انکار کردیا۔امریکی ٹی وی ایچ بی او کے پروگرام ایگزیوس کے
مہاراشٹرا کے وزیر اسلم شیخ کا الزام، ٹیکہ اندازی کے نام پر جعلسازی کے واقعات میں اضافہ ممبئی ۔ ممبئی شہر کے نگراں وزیر اسلم شیخ نے کہا ہے کہ
برلا ، مودی، گڈکری سمیت متعدد قائدین کی جانب سے مبارکبادنئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے قائد راہول گاندھی کی آج سالگرہ ہے۔ اس موقع پر پارٹی کے کئی سینئر لیڈروں
نئی دہلی ۔ دہلی پردیش کانگریس کے ڈیلیگیٹ سندر سنگھ عرف پپی نے ہفتہ کے روز اوکھلا اسمبلی کے سریتا وہار وارڈ کے ضرورت مند اور بے سہارا لوگوں میں
عوام کو موثر طبی سہولتوں کی فراہمی اصل مقصد : کابینی اجلاس میں فیصلہحیدرآباد۔ ریاستی کابینہ کے اجلاس میں گریٹر حیدرآباد کے حدود میں چار سوپر اسپیشالیٹی ہاسپٹلس تعمیر کرنے