کورونا مریضوں کی حقیقی تعداد کا پتہ چلانے گھر گھر سروے
ایک دن میں 40 ہزار مکانات کا احاطہ، بخار اور دیگر علامات پر کٹس کی تقسیمحیدرآباد: گریٹر حیدرآباد کے حدود میں کورونا مریضوں کی حقیقی تعداد کا پتہ چلانے کیلئے
ایک دن میں 40 ہزار مکانات کا احاطہ، بخار اور دیگر علامات پر کٹس کی تقسیمحیدرآباد: گریٹر حیدرآباد کے حدود میں کورونا مریضوں کی حقیقی تعداد کا پتہ چلانے کیلئے
حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی نے 5 مئی تا 31 مئی گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکولر میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی
حیدرآباد ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ میں 18 اور 44 سال کی درمیانی عمر کے افراد کے لئے مفت ویکسین کی مہم کا مئی کے بعد آغاز ہوگا۔
حیدرآباد ۔شہر میں کورونا وائرس کی وباء باوجود گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اپریل میں ای بی ایس اسکیم کے تحت 364.23 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا
حیدرآباد ۔ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر پڑھی جائے گی کہ ڈاکٹر فخر الدین محمد کا انتقال ہوگیا۔ کچھ عرصہ سے ان کی طبیعت ناساز تھی۔ وہ
جمہوری دور حکومت میں اموات کو روکنے دواخانہ یا آکسیجن کی عدم سہولتحیدرآباد۔ آصف جاہی حکمرانوں نے ہی نہیں بلکہ ان کے گھر کی خواتین نے بھی شہر حیدرآباد پر
حیدرآباد۔ سرکاری دواخانہ میں ہونے والی اموات کی آخری رسومات کی انجام دہی اور استھیوں کے حصول کے لئے 50 ہزار روپئے تک ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ تلنگانہ میں
سرکاری کام متاثر ، نگران عہدہ دار کا عاجلانہ تقرر ضروریحیدرآباد : سرکاری محکمہ جات میں تمام متعلقہ عہدے داروں کی دستیابی کے باوجود کام کاج کی تکمیل میں سست
حیدرآباد۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس مسٹر ایم مہیندر ریڈی نے آج کہاکہ کورونا وائرس کی سنگین صورتحال کے پیش نظر پولیس ملازمین کی صحت کا خاص خیال رکھنے کیلئے ہیلت مانیٹرنگ
حیدرآباد: الوال پولیس نے حکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن سے وابستہ ایک ملازم کو خاتون سے بدسلوکی کرنے پر ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایر فورس کا
حیدرآباد۔ رچہ کنڈہ کے علاقہ آئی ڈی اے اپل میں پیش آئے ایک حادثہ میں دو افراد اس وقت جل کر خاکستر ہوگئے جب ان کی لاری برقی تار کی
حیدرآباد :۔ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ نبیرہ حضور غوث اعظم ؒ حضرت سید شاہ میران حسینی بغدادی الحمومی ؒ ( لنگر حوض ) کے
ملکاجگری میں تین ڈیویژن کانگریس کے پاس، نو منتخب کارپوریٹر کی پارٹی قائدین سے ملاقاتحیدرآباد: گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لنگوجی گوڑہ وارڈ کے ضمنی چناؤ میں کانگریس امیدوار ڈی
حیدرآباد: عوام ایک طرف کورونا وباء سے پریشان ہے تو دوسری طرف نقلی اشیاء کا کاروبار کرنے والے دھوکہ دے کر کمائی میں مصروف ہیں۔ عام طورپر روز مرہ کی
سیاسی قائدین کیلئے 10 فیصد کٹس محفوظ ، گھنٹوں قطار میں انتظار کرنے والے عوام کو مایوسی، کٹس کی تعداد میں اضافہ کی ضرورتحیدرآباد: ریاست میں کورونا کیسیس میں تیزی
ایٹالہ راجندر کو دیگر طبقات کی حمایت و تائید ، کے سی آر کے خاندانی حکمرانی کے خلاف اتحاد پر عوامی توقعاتحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں ریڈی اور مدیراج طبقہ کا
وجئے واڑہ۔ اے پی کے جسم فروشی کا کاروبار کرنے والوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ آندھراپردیش اسٹیٹ ایڈس کنٹرول سوسائٹی کے کلینکس جیسے آ ئی سی
آخری عشرہ میں کثرت عبادت ، نبوی ؐ کا معمول ، حافظ صابر پاشاہ کا خطابحیدرآباد :۔ خطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاوز نامپلی حافظ محمد صابر پاشاہ
مہاراشٹرا میں سرگرم معاملات میں کمی ، مہلوکین اور صحت یاب افراد کی تعداد میں اضافہ نئی دہلی : ملک میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا کیسز میں گراوٹ کے
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے آج ’اپنے صارف کو جانو‘ (کے وائی سی) کی تعمیل آسان بنانے کے لئے کئی نئے اقدامات کا اعلان کرتے