younus

تلنگانہ میں خشک موسم، بارش کا امکان

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اگست (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں خشک موسم جاری ہے۔ 48 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

خبریں سرخیوں میں

٭ کوپل : 5 اسکولی طلباء کرناٹک میں جھنڈے کا ستون علحدہ کرتے وقت شارٹ لگ کر ہلاک۔ ٭ چینائی : ہیونڈائی انڈیا نے ٹاملناڈو کے کارخانے پر پیداوار بند