آرمورمیںرحیم الدین الیاس کانام عوامی خدمت اورسیاسی استقامت کی علامت
کانگریس پارٹی کی جانب سے مسلسل نظراندازکرنے پر عوامی حلقوںمیںبے چینی‘ مقامی سیاست پرگہرے اثرات ممکنآرمور 15 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )آرمورکی بلدیاتی سیاست میں رحیم الدین الیاس کا نام