تلنگانہ میں گذشتہ ایک دن میں 72ہزار افراد کو کوویڈ ٹیکے دیئے گئے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گذشتہ روز ایک ہی دن میں 72ہزار افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دیئے گئے ۔ ریاست بھر میں گذشتہ روز11ہزار 19ٹیکہ اندازی کے مراکزقائم کئے گئے ہیں
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گذشتہ روز ایک ہی دن میں 72ہزار افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دیئے گئے ۔ ریاست بھر میں گذشتہ روز11ہزار 19ٹیکہ اندازی کے مراکزقائم کئے گئے ہیں
ٹسٹوں میں اضافہ اور علاج کی سہولتیں بہتر بنائی جائیں، ماسک کا استعمال لازمی، مذہبی اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی حیدرآباد۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج ضلع کلکٹرس اور
ریاست کا مالی موقف کمزور، ماہانہ934 کروڑ کا اضافی بوجھحیدرآباد۔تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین سے کئے گئے دیرینہ وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے تنخواہوں میں 30 فیصد فٹمنٹ اور وظیفہ
راہگیروں اور صبح کی اولین ساعتوں میں چہل قدمی کرنے والوں کو مشکلاتحیدرآباد۔ تاریخی چارمینار کے دامن میں صبح کی اولین ساعتوں میں چہل قدمی کیلئے پہنچنے والوں کو آوارہ
جمعیت القریش کے وفد کی ملاقات، فرقہ پرست تنظیموں کی سرگرمیوں سے تاجروں کو نقصانحیدرآباد۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس مہیندر ریڈی نے جمیعت القریش حیدرآباد کے وفد کو تیقن دیا کہ
وباء کی دوسری لہر میں مثبت صورتحال ریکارڈ ، آکسیجن سیلنڈرس کی مانگ میں اضافہحیدرآباد۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافہ کے ساتھ ساتھ دونوں شہروں
ریاست میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر محکمہ صحت کے اقداماتحیدرآباد: محکمہ صحت تلنگانہ نے ریاست تلنگانہ کے تمام کارپوریٹ و خانگی دواخانوں کو 50 فیصد بستر کورونا
نئی دہلی : قیادت کے کردار میں بھروسہ کرنے کے بعد رشپھ پنت مکمل طور پر ایک تبدیل شدہ کھلاڑی دکھائی دے رہے ہیں اور وہ قیادت کی زائد ذمہ
چینائی ۔چینائی سوْپر کنگز (سی ایس کے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ آل راؤنڈر معین علی کی جانب سے ٹیم کی جرسی پر موجود لوگو
ممبئی : وانکھڈے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کے 10 مقابلوں کی میزبانی کی اجازت دی گئی ہی لیکن اس کے ساتھ ہی اب میدان کا عملہ کے دو ارکان
ٹوکیو۔ شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکارکردیا۔شمالی کوریا کے میڈیا کے مطابق کووڈ 19 کے پھیلاو اور اپنے ایتھلیٹ کی حفاظت
ہنس دئے میری طرف دیکھ کے وہ محفل میںہوگیا آج غمِ عشق کا حاصل رسوارافیل معاملت اور ’ کمیشن ‘کا الزامگذشتہ لوک سبھا انتخابات سے قبل رافیل معاملت میں رشوت
فرانسیسی میڈیا کے دعوے پر کانگریس نے مسئلہ دوبارہ اٹھایانئی دہلی : کانگریس نے کہا ہے کہ تازہ ترین انکشافات سے یہ معلوم ہوا ہے کہ 60 ہزار کروڑ کے
کرپشن کے سنگین الزامات پر ہائیکورٹ نے اندرون 15 یوم ابتدائی انکوائری کا حکم دیا ممبئی : بامبے ہائیکورٹ نے مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف سابق ممبئی
یہ ہے نیا ہندوستان …!ووٹروں سے زیادہ ووٹ کا استعمالہفلانگ (آسام) : آسام کے ضلع دیما ہساوکے ایک بوتھ میں جملہ 171 ووٹ ڈالے گئے ، حالانکہ وہاں 90 افراد
کیرالا اسمبلی کیلئے آج ریاست گیر پولنگ کولکتہ / گوہاٹی: جاریہ اسمبلی الیکشن کے تحت مغربی بنگال اور آسام میں منگل 6 اپریل کو تیسرے مرحلہ کی پولنگ کی تمام
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی چہارشنبہ کو’ پریکشا پر چرچا‘ پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پوری دنیا کے اسٹوڈنٹس ، اساتذہ اور والدین سے بات چیت کریں گے
تلنگانہ میںکیسیز قابو میں، مرکزی وزیر صحت کی ویڈیو کانفرنس میں ای راجندر کابیان حیدرآباد : تلنگانہ کے وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن پر
جاناریڈی ناقابل بھروسہ ، ٹی آر ایس مسلمانوں کی ترقی کیلئے پابند عہد حیدرآباد : ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے تلنگانہ میں مسلمانوں کی پسماندگی کیلئے کانگریس کو
کے ٹی آر کے ہاتھوں ہائی ٹیک سٹی میں ریلوے انڈر بریج اور سڑک کا افتتاح حیدرآباد : گریٹر حیدرآباد کو سگنل فری سٹی میں تبدیل کرنے کی ایک اور