ریونیو، پنچایت راج اور میونسپل ملازمین کو بھی مکمل تنخواہ ادا کی جائے: نارائن ریڈی
حیدرآباد۔/4 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے خازن جی نارائن ریڈی نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ریونیو ، پنچایت راج اور میونسپل ایڈمنسٹریشن محکمہ جات