تلنگانہ کے زیرالتواء پراجکٹس کی عاجلانہ منظوری کیلئے مرکزی حکومت سے ریونت ریڈی کی درخواست
شہری ترقی پر علاقائی اجلاس، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطاب، مرکزی وزیر منوہرلال کھٹر کی شرکتمیٹرو ریل، موسیٰ ندی ترقیاتی منصوبہ، گوداوری سے حیدرآباد کو پانی کی سربراہی اور