zulfikar

شیخ حسینہ کو سزائے موت

رہے ہم بھی آخر نہ ہم چلتے چلتےملی آج راہِ عدم چلتے چلتےبنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو بالآخر سزائے موت کا اعلان کردیا گیا ہے ۔