zulfikar

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید ممتاز احمد ساکن ملک پیٹ موظف وارڈن عثمانیہ یونیورسٹی کا 18 فروری کو صبح 4 بجے انتقال ہوگیا

رام ستار اور راج کمار کو ٹیگور ایوارڈ

نئی دہلی18فروری(سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیر کو یہاں گجرات میں سردار پٹیل کا مجسمہ بنانے والے پدم بھوشن سے نوازے گئے بزرگ مجسمہ ساز رام