ملتان میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان 76/4، ٹارگٹ 254
ملتان: پاکستان کے ساتھ جاری دوسرے ٹسٹ پر آج ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، جیسا کہ 254 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے 4 کھلاڑی 76
ملتان: پاکستان کے ساتھ جاری دوسرے ٹسٹ پر آج ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، جیسا کہ 254 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے 4 کھلاڑی 76
حیدرآباد، 26 جنوری (پریس نوٹ) حیدرآباد نے ٹاملناڈو کو 35 رنز سے شکست دے کر 47 واں آل انڈیا راجیو گاندھی ڈے؍ نائٹ انڈر۔ 19 ٹوئنٹی ۔20 کرکٹ ٹورنمنٹ جیت
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے کیس نے ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے۔ کیس میں یہ اہم بات سامنے آئی ہے کہ پولیس
شادنگرمیںفلاحی اسکیمات کے اختتامی پروگرام سے پی سی سی صدرمہیش کمارگوڑکا خطابشادنگر 26 / جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ نے شادنگر
سنگاریڈی میںفلاحی اسکیموںکاآغاز‘ریاستی وزیرڈی نرسمہاکاخطابسنگا ریڈی 26 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اندراما راج کی حکمت کے تحت ہر گھر میں خوشحالی لانے کے مقصد کے ساتھ ریاست میں نئی
مہنگائی سے عوام کومشکلات‘ سنگاریڈی میںسی پی ایم کا جلسہ‘برندا کرت کاخطاب سنگا ریڈی 26 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )برندہ کارت قائد سی پی ایم پارٹی نے سنگا ریڈی میں
نظام آباد :26؍ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پائیدار عالمی امن کا قیام انصاف انسانی حقوق مذاہب کے احترام کے بغیر ناممکن ہے ان خیالات کا اظہار آج شام انڈو مڈلسٹ کلچرل
30نکات کومنظوری ‘تمام ارکان کو تہنیت کی پیشکشیمیدک ۔26جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس بلدیہ میدک کی گورننگ باڈی کا اختتامی اجلاس (جنرل باڈی میٹنگ )کا کونسل ہال میںصدرنشین بلدیہ مسٹرٹی چندر
31 مارچ تک عمل آوری کا تیقن، 40 لاکھ راشن کارڈز جاری ہوں گے، کے سی آر خاندان نے ریاست کو لوٹ لیا لیکن میرا خاندان عہدہ کے بغیر عوام
کوہیرمیںمنعقدہ پروگرام سے سیدریاض الدین ‘محمدارشدعلی کاخطابکوہیر۔26جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرجا پالنا پروگرام کے تحت عمل آوری کرتے ہوئے آج26جنوری 76ویں جشن جمہوریہ کے دن تلنگانہ کے غریب مستحقین کومنظور
حیدرآباد۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ ڈرگ کنٹرول اڈمنسٹریشن حکام نے ادویات کی غیر قانونی ذخیرہ اور فروخت کرنے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے تکارام گیٹ کے علاقہ
حیدرآباد۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) کریم نگر ضلع کے تماپور منڈل کے کتہ پلی میں لاری کی ٹکر سے ایک پیدل راہرو ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گتوسمپت 24 سالہ
حیدرآباد۔/26جنوری، ( سیاست نیوز) گورنر جشنو دیو ورما نے پریڈ گراؤنڈ سکندرآباد پر یوم جمہوریہ تقاریب کے موقع پر نمایاں خدمات پر پولیس اور سیول عہدیداروں کو اعزازات سے نوازا۔
حیدرآباد۔ 26 جنوری (سیاست نیوز) راجنا سرسیلا میں 14 جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے تعمیراتی مزدوروں کے 14 ارکان جو سائی
نمودِ صبح پہ سائے ہیں ظلمتو ں کے ابھیعروجِ مہر بھی ہے آج تیرگی کی طرحملک میں جس وقت سے فراخدلانہ معاشی پالیسیوں کو رائج کیا گیا ہے اس وقت
نلاملاریڈی کے خلاف کارروائی، علاقہ میں کشیدگی حیدرآباد ۔ 25 جنوری (سیاست نیوز) حیڈرا نے ضلع رنگاریڈی کے پوچارم میونسپلٹی کے علاقہ دیویانگر لے آوٹ میں غیرقانونی کمپاؤنڈ وال کو
بالی ووڈ کے نامور غزل و صوفی گلوکار محمد وکیل کا اِنٹرویوحیدرآباد۔25 جنوری (سیاست نیوز) سیاست ٹی وی سے ٹیلی کاسٹ کیا جانے والا ہفتہ واری خصوصی پروگرام ’’حیدرآبادی ستارے‘‘
حیدرآباد ۔ 25 جنوری (راست) مسرز روچنی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آف حیدرآباد (ڈی ای او) کے بحیثیت ڈی ای او تین سال مکمل ہونے پر جناب مجاہد اردو جناب محمد اسمعیل
کے سی آر اور کے ٹی آر کے پیٹ میں درد کی تصاویر ، ENO پلانے کا مشورہحیدرآباد۔ 25 جنوری (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں ہائی ٹیک سٹی،
کریم نگر میں ووٹرس ڈے پروگرام، انعامات کی تقسیم، ایڈیشنل کلکٹر کا خطابکریم نگر۔/25 جنوری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایڈیشنل کلکٹر (لوکل باڈیز) پرپل دیسائی نے کہا کہ ووٹنگ ایک جمہوری