zulfikar

سمرتی مندھانا کا ایک اور شاندار مظاہرہ

نئی دہلی : سال بدل گیا لیکن سمرتی مندھانا کا انداز اور مزاج نہیں بدلا۔ حریف بدل رہے ہیں لیکن ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی بائیں ہاتھ کی اسٹاربیٹرکا رویہ