عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ سے اردو تعلیم
29 ستمبر کو ہونے والے امتحانات کیلئے 96 ہزار شرکت فارم کی اجرائیحیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : انچارج سکشن عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ
29 ستمبر کو ہونے والے امتحانات کیلئے 96 ہزار شرکت فارم کی اجرائیحیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : انچارج سکشن عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ
ظہیرآباد 21 ؍ ستمبر (راست) غلام قادر صدیقی خالد ولد غلام صوفی صدیقی مرحوم متوطن ظہیرآباد کا 20 ستمبر بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد بغدادی،
جنگاؤں میں جلسہ میلادالنبیؐ و نعتیہ مشاعرہ، ڈپٹی کمشنر راجا مہیندرا نائیک کا خطابجنگاؤں۔/21 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مومن یوتھ چیاریٹبل ٹرسٹ جنگاؤں ضلع کے زیر اہتمام پانچواں جلسہ
چیف پوسٹ ماسٹر جنرل پی وی ایس ریڈی نے افراد خاندان کے حوالے کیاحیدرآباد ۔21۔ ستمبر (سیاست نیوز) چیف پوسٹ ماسٹر جنرل تلنگانہ سرکل ڈاکٹر پی وی ایس ریڈی نے
فرخ نگر شاد نگر میں زیارت آثار مبارکؐ و جلسہ ، رضوان پاشاہ قادری، حافظ سید یوسف علی کا خطابشادنگر ۔21 ؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جامع مسجد
حیدرآباد ۔ 21 ستمبر (ایجنسیز) آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ نے پٹنہ میں خودکشی کرلی۔پولیس نے بتایا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (این آئی ٹی) پٹنہ میں
سیتارام یچوری کو خراج، رویندرا بھارتی میں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد ۔21 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ’’ون نیشن ون
ممتاز علمائے کرام و دانشوروں کی شرکت و مخاطبتحیدرآباد ۔ 21 ؍ ستمبر (پریس نوٹ) کل ہند مجلس تعمیر ملت کے زیراہتمام 75واںیوم رحمۃ العالمین اتوار 22ستمبرکو 9بجے دن نمائش
وزیر پونم پربھاکر کا ڈبل بیڈروم مکانات کا معائنہ ، 12 ہزار غیرمجاز تعمیرات کی نشاندہیحیدرآباد ۔21 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے موسیٰ ندی کو ترقی دینے اور صاف
چار افراد گرفتار، میرپیٹ اور آدی بٹلہ پولیس کی کارروائیحیدرآباد ۔21 ستمبر (سیاست نیوز) اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر زون نے ایک اہم کارروائی میں بین ریاستی گانجہ اور
حیدرآباد ۔21 ستمبر (سیاست نیوز) حبیب نگر پولیس نے ایک بے گناہ کے قتل میں ملوث دو افراد بشمول ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ حبیب نگر پولیس کے مطابق 17
نظام آباد: 21؍ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر نشین اردو اکیڈیمی تلنگانہ مسٹر طاہر بن حمدان نے آج گاندھی بھون میں صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
شارجہ ۔ افغانستان کے لیجنڈ اسپنر راشد خان نے اپنی 26 ویں سالگرہ تاریخی انداز میں منایا ۔ اس خاص موقع پر انہیں دو انتہائی قیمتی تحائف ملے۔ سب سے
ممبئی: معروف بالی ووڈ ہدایت کارکرن راؤ جو اس وقت اپنے 2024 کے طنزیہ ڈرامے لاپتا لیڈیز کی کامیابی پر خوش ہیں، انہوں نے اپنے سابق شوہر عامر خان کے
طلباء کے مسائل سے واقفیت، ذمہ داران کو مختلف احکاماتیلاریڈی۔/21 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر کے سوشیل ویلفیر بوائز گوروکل اسکول رہائشی ہاسٹل میں ضلع کلکٹر آشیش
ظہیرآباد۔21؍ ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ظہیرآباد میں ڈاکٹر للیتا ہاسپٹل کا افتتاح ضلع ایس پی روپیش کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ تقریب سے ڈاکٹر للیتا نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جدید
کرتوت تمہارے ایسے ہیں قدرت بھی شرما جائے گیتم مالک ہو خود غرضی کے ایثار کی قیمت کیا جانوملک میں جب کبھی انتخابات کا ماحول آتا ہے فرقہ پرستی کے
عاملہ کی تشکیل سے قبل سرگرم قائدین کی نشاندہی، ریاستی وزراء کی گاندھی بھون آمد کا آئندہ ہفتہ سے آغازحیدرآباد ۔20۔ ستمبر (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ
شمس آباد ۔ 20 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : راجندر نگر رکن اسمبلی ٹی پرکاش گوڑ نے شمس آباد میونسپل میں شادی مبارک و لکشمی کلیانم کے
اوورسیز سٹیزن آف انڈیا اور بیرون ملک ہندوستانی شہریوں کو 7 ایرپورٹس پر سہولت حاصل رہے گی، حیدرآباد ایرپورٹ بھی شاملحیدرآباد ۔20۔ ستمبر (سیاست نیوز) ملک کے 7 بڑے ایرپورٹس