zulfikar

مشیرآباد کے غریب خاندانوں میں 2 ہزار بلانکٹس کی تقسیم،الحاج محمد سلیم نے 100 غریب لڑکیوں کی شادی کا عزم کیا

حیدرآباد 12 جنوری (سیاست نیوز) سابق صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ اور سابق رکن قانون ساز کونسل الحاج محمد سلیم نے حلقہ اسمبلی مشیرآباد کے غریب خاندانوں میں بلانکٹس کی تقسیم

PSLV-C62مشن ناکام، سیٹلائٹ خلا میں نہ پہنچ سکا

ابتدائی تین مراحل میں معمول کی کارکردگی کے بعد راکٹ میں فنی خرابی پیدا ہوگئیسری ہری کوٹہ ۔ 12 جنوری ۔ (ایجنسیز )ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ(اسرو) کا قابلِ اعتماد راکٹ

ایک اور جنگ کی تیاری ؟

نقیب امن رہا میں محاذ جنگ پہ بھییہی اصول مری فتح کا سبب ٹھہراایران میں عوامی احتجاج کو بہانہ بناتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایک اور جنگ

کونا سیما میں آج اور کل بوٹ ریس مقابلے

حیدرآباد 11 جنوری (سیاست نیوز) سنکرانتی تہوار اور سر آرتھر کاٹن ڈریگن بوٹ ریس 11 تا 13 جنوری کونا سیما ضلع کے اتریا پورم میں منعقد کی گئی۔ تیراکی اور

تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ تباہی کے دہانے پر

اسپیشل سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کا میمو وقف بورڈ اُمور میں مداخلت کے مترادفحیدرآباد۔11جنوری(سیاست نیوز) ریاستی وقف بورڈ تلنگانہ وقف بورڈ کو تباہ کرنے کی مرتکب بن رہی ہے اور