مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: مجلس اتحاد المسلمین نے سات نئے امیدوار میدان میں اتارے
اورنگ آباد: مجلس اتحاد المسلمین کے مہاراشٹرا یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ اورنگ آباد امتیاز جلیل نے مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے 7نئے امیدواروں کے نام جاری کئے ہیں۔پربھنی