Beef

آسام میں مسلم شخص کی پیٹائی ‘ زبردستی بدجانور کا گوشت کھیلانے کا واقعہ’ چالیس سال سے پرامن انداز میں بیف فروخت کررہاہوں‘ حملہ منظم تھا‘

انہوں نے کہاکہ میری فیملی مقامی مارکٹ میں کھانے پینے کا سامان فروخت کرتی ہے جبکہ پچھلے چالیس سالوں میں اس طرح کا واقعہ علاقے میں رونما نہیں ہوا گوہاٹی۔آسام