Bihar

بہار میں دوبارہ لاک ڈاؤن۔ عبادت گاہیں، تعلیمی ادارے، مالس و سنیما گھر بند۔ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کیا جائے گا: ایڈیشنل چیف سکریٹری

پٹنہ (بہار): ریاست میں کورونا وائرس کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پیر کے روز 2,500 نئے کیسس سامنے آئے ہیں۔ تاحال ریاست بہار میں کوروناوائرس