Wednesday , January 29 2020

Tag Archives: Break

مہارشٹراکا ڈرامہ اب مرکزی قانون بن گیاہے

نئی دہلی/ممبئی۔چھ ماہ کے لئے مہارشٹرا میں دستور کے ارٹیکل356(1)کے ساتھ چھ ماہ کے لئے صدر راج کا نفاذ عمل میں آگیاہے۔ اور اب اس کو منظور 18نومبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے سرمایہ اجلاس میں ملے گی۔ مذکورہ دعویداری اس وقت ہی ہٹائی جاسکتی ہے …

Read More »

انتارتیکا میں ایک شہر کے برابر برف کا پہاڑ ٹوٹا۔ تصویریں

برف کے پہاڑ کا ایک بڑا حصہ انٹارٹیکا میں ہوا مہندم آسڑیلیائی سائنس دانوں نے ایسٹ انتارتیکا میں منہدم برف کے پہاڑ کے بڑے حصہ کی تصویروں کے لئے سٹلائٹ سے لی گئی تصویروں کا استعمال کیاہے۔ اوشینو گرافی کے ادارے اسکریپس کے پروفیسر ہیلن امانڈا فریکر نے منگل کے …

Read More »

ایم ائی ایم‘ وی بی اے اتحاد اب ختم ہوگیاہے۔

ممبئی۔ مہارشٹرا میں اسی سال اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ مذکورہ انتخابات کے پیش نظر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (ائے ائی ایم ائی ایم) نے فیصلہ کیاہے کہ وہ پرکاش امبیڈ کر کی ونچت بہوجن اگاہاڈی (وی بی اے) پارٹی سے الائنس ختم کردے۔ ایم ائی ایم چاہتی کہ وہ …

Read More »

اپنا دل کے بعد یوپی میں بی جے پی کی ایک اوراتحادی پارٹی نے این ڈی اے چھوڑنے کی دی دھمکی‘ ممکن ہے ایس پی بی ایس پی میں ہوں گے شامل

لکھنو۔بی جے پی کے اترپردیش میں اہم ساتھی اپنا دل اور سہل دیو بھارتیہ سماج پارٹی(ایس بی ایس پی) نے بھگوا پارٹی سے اپنے ’’ عدم اطمینان ‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا کہ پارٹی اپنے ساتھیوں کا خیال رکھنے میں ناکام ہوگئی ہے اور ہم مجوزہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT