Cars

ریاستوں نے کرونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کے قواعد بنائے ہیں‘ گھروں میں رہیں یا جیل جائیں

منگل کی شام وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کرنے سے قبل ریاستی حکومتوں کی جانب سے کرونا وائرس کی وباء کے پیش نظر