سی اے اے کیخلاف کیرالا چیف منسٹرپنارائی وجیان نے 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو مکتوب لکھا۔
حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کیرالا کے وزیراعلی پنارائی وجیان نے ملک کے 11 وزرائے اعلیٰ کومکتوب روانہ کرتے ہوئے اس نئے قانون کو منسوخ کرنے کیلئے مرکز پر