بھیم آر می چیف چندر شیکھر آزاد کی گرفتار پر ہائی کورٹ کی پولیس پر شدید برہمی، آپ سے کس نے کہہ دیا کہ احتجاج نہیں کرسکتے، احتجاج دستور کا دیا گیا حق ہے: فاضل جج صاحبہ
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گذشتہ ماہ دہلی کی جامع مسجد کے باہر سے بھیم آر می چیف چندر شیکھر آزاد کو پولیس نے