دھنباد میں مسلم گروپس نے ڈی جے‘ رقص پٹاخوں کے شادیوں میں استعمال پر لگائی پابندی
مولانا غلام سرور قادری نے کہاکہ ’نکاح آسان کرو‘ عنوان پر ایک تحریک کی شروعات کی گئی ہے۔رانچی۔ جھارکھنڈ کے دھنباد میں 50سے زائد مسلم تنظیموں نے شادی کی برات