ویمل الائیچی کے اشتہار پر ایس آر کے، اجے دیوگن، ٹائیگر شراف کو ایف ڈی اے کا نوٹس
یہ نوٹس فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ کی دفعہ 30(2)(اے) کے تحت مہاراشٹر فوڈ سیفٹی کمشنر کے ذریعہ 13 جولائی کو جاری کردہ امتناعی حکم کے پس منظر میں آیا