Tuesday , December 18 2018

Tag Archives: Forces

جموں کشمیر میں مجالس مقامی کے انتخابات۔ پہلے مرحلے کی رائے دہی ختم۔ آج دوسرے مرحلے کی رائے دہی

سرینگر’بانڈی پورہ’کپوارہ’اننت ناگ’بارہمولہ//وادی میں سخت سیکورٹی انتظامات کے بیچ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا ۔ وادی کے57انتخابی وارڈوں میں138امیدواروں کی سیاسی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں بند ہوگئی ہے۔ وادی میںمجموعی طور پرووٹنگ کی شرح8.3فیصد رہی،جبکہ ریاست میں مجموعی طور پر یہ شرح56.7فیصد رہی۔وادی میں مجموعی طور …

Read More »

ہندوستانی سیاست اخلاقی گروٹ کے نازک پائیدان پر ۔تبسم فاطمہ

فرقہ واریت کی آندھی تھم بھی گئی تو ہندوستانی عوام کے اخلا قی معیار کو بحال ہونے میں نصف صدی گزر جائے گی۔ ہندوستانی سیاست اگر بیمار ہے تو اس سے کہیں زیادہ بیمار ہندوستانی میڈیا ہے۔ موجودہ صورت میںیہ کہنا مشکل ہے کہ دونوں میں زیادہ بیمار کون ہے؟ …

Read More »

پچھلے سال سعودی عربیہ نے 502یمنی بچوں کا قتل کیا ہے۔ یواین رپورٹ

صنعاء:یمن میں سعودی جنگ پر یواین سیکورٹی کونسل کی خارجی پالیسی کی مناسبت سے تیارکردہ رپورٹ میں سعود ی اتحادی فوج پر الزام عائد کیاگیا ہے کہ اس نے یمن میں جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر جنگی خلا ف ورزیاں کی ہیں‘ بالخصوص یمن میں بچوں کے ساتھ اتحاد …

Read More »

اسرائیل پولیس نے پچاس سال سے کم عمر کے لوگوں کا جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں داخلے پرلگائی پابندی

یروشلم:مقدس مقام پر پچھلے دنوں میں فلسطینیو ں کے داخلہ پر امتناع کے بعد پیدا ہوئے تشدد کے پیش نظر اسرائیل پولیس نے جمعہ کی نماز کے دوران مسجد الاقصہ میں پچاس سے کم عمر مسلمانوں کے داخلے کو ممنوع قراردیدیا ہے۔پولیس حرم الشریف احاطے جس کو یہودی ٹمپل ماونڈ …

Read More »

مسجد الاقصہ: عرب لیگ نے کہاکہ اسرائیل مقدس مقام کے پاس آگ سے کھیلنے کاکام کررہا ہے

قاہرہ‘ مصر: عرب لیگ نے اتوار کے روز اسرائیل پر الزام لگایا کہ وہ یروشلم کے مقدس مقام پر نئے تحدیدات عائد کرتے ہوئے ’’ آگ سے کھیل رہا ہے‘‘۔ صدر عرب لیگ احمد عبدال گھیت نے اپنے بیان میں میں کہاکہ’’ یروشلم خطرے کا نشان ہے کوئی بھی عرب …

Read More »

اندور میں وینڈرس کی جانب سے ٹماٹر کی حفاظت کے لئے مصلح دستوں کی تعیناتی۔ ویڈیو

اندور: ٹماٹروں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر یہ اب یہ ضروری ہوگیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے اندور کی ترکاری مارکٹ میں مصلح دستوں کو تعینات کردیاجائے۔ اس بات کی بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر ترکاری مارکٹ میں چوری کے واقعات …

Read More »

ویڈیو:اسرائیل فورسس کی گولیوں سے فلسطینی نونہال کی موت

یروشلم:اسرائیلی فورسس نے مقبوضہ مغربی کنارہ میں تلاشی مہم کے دوران ایک فلسطینی نونہال کو ہلاک کردیا۔ متوفی کی شناخت 17سالہ قوسے حسین کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کے سینے میں گولی داغی گئی۔ ذرائع کے مطابق‘ مغربی کنارہ کے گاؤں ٹوکو میں پیر کے روز تشدد کے …

Read More »

امریکی آرمی نے فوجیوں کو پگڑی ‘ دراڑھی اور حجاب کا استعمال کرنے کی اجازت دی

واشنگٹن:یو ایس آرمی نے اپنے نئے ریگولیشن کے تحت پگڑی باندھنے والے ‘داڑھی رکھنے اور حجاب باندھنے والے سروس مین کی فوج میں بھرتی کو منظوری دیدی تاکہ فورس کو اقلیتی مذہب اور تہذیب کو فوج میں زیادہ سے زیادہ شامل کیاجاسکے۔ آرمی سکریٹری ایرک فاننگ نے نئے قواعد کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT