Friday , December 15 2017
Home / Tag Archives: Gauri Lankesh

Tag Archives: Gauri Lankesh

کچھ ہی ہفتوں میں گوری لنکیش کے قاتلو ں کی گرفتاری سوفیصد عمل میں ائے گی۔ کرناٹک کے وزیر

بنگلورو۔کرناٹک کے وزیرداخلہ رام لنگا ریڈی نے آج کہاکہ کچھ ہی ہفتوں میں سینئر صحافی گوری لنکیش کو قتل کرنے والوں کی گرفتاری سوفیصد عمل میں ائے گی۔انہوں نے کہاکہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم( ایس ائی ٹی ) جو اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے کہ پاس قاتلوں کے متعلق پختہ …

Read More »

لنگایت گروپ کی حمایت کے سبب گوری لنکیشن کا قتل۔ سابق ائی اے ایس افیسر جمعدار

بنگلورو۔سابق ائی اے ایس افیسر ایس ایم جمعدار نے جمعہ کے روز اس شبہ کا اظہار کیاکہ مشہورصحافی گوری لنکیش اور ماہر تعلیمات ایم ایم کلبورگی کا قتل اس لئے کیاگیا ہے کیونکہ ان لوگوں نے لنگایت ویراشاوری طبقے کو علیحدہ مذہبی موقف کی فراہمی کے مطالبہ کی حمایت کی …

Read More »

گوری لنکیش کا قتل۔ ایس ائی ٹی نے مشتبہ قاتلوں کی اسکیج جاری کیا

بنگلورو۔ جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کررہے ایس ائی ٹی عہدیداروں نے ہفتہ کے روز تین مشتبہ قاتلوں کے اسکیچ جاری کرتے ہوئے مدد کی اپیل کی ہے۔ انڈین ایکسپرس کی خبر کے مطابق ایس ائی ٹی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ’’تین لوگ دوعلیحدہ بائیکس …

Read More »

وزیرداخلہ کرناٹک نے کہاکہ گوری لنکیش کے قاتلوں کی شناخت ہوگئی ہے۔

بنگلورو۔وزیرداخلہ کرناٹک رام لنگا ریڈی نے پیر کے روز کہاکہ ایک بڑی کامیابی کے طور پر جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قاتلوں کا ایس ائی ٹی نے پتہ لگالیا ہے۔منسٹر نے تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس ضمن میں مزید تفصیلات پیش کرنے سے گریز …

Read More »

گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات۔ سی سی ٹی وی فوٹیج امریکی لیاب روانہ کیاگیا ۔

بنگلورو۔ستمبر 5کے روز تقریبا 8بجے کے قریب گوری لنکیش کا ان کے گھر کی گیٹ پر بے رحمی کے ساتھ قتل کردیاگیاتھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے اس واقعہ کی کئی تصوئیرں حاصل کی گئی ہیں اور اس میں حملہ آورو ں کی بھی تصوئیریں ہیں جو ہیلمٹ پہنے …

Read More »

سروں کا سمندر۔ میں گوری ہوں ‘ احتجاج میں ہزاروں کی شرکت

بنگلورو۔منگل کے روز شہر میں منعقدہ ریالی میں دس ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی‘اور ہر ایک کی زبان پر یہی تھا کہ’’میں گوری ‘ ہم تمام گوری ہیں‘‘اور اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ’’ فسطائی طاقتوں کے ہاتھ میں مل چلاگیا ہے‘‘۔ ممتاز صحافیوں‘ ترقی پسند ناقادین‘ …

Read More »

ہم نے نہیں گوری کو آر ایس ایس نے قتل کیاہے‘ سابق ماؤسٹ لیڈر

بنگلورو۔ سابق ماؤسٹ لیڈر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سختی سے مذمت کرتے ہوئے جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قتل میں ماؤسٹوں کے رول کو یکسر مسترد کردیا۔ایک ویب سائیڈ پوسٹ کارڈ ڈاٹ نیوز نے ستمبر8کو ایک مضمون شائع کرتے ہوئے اس میں دعوی کیاتھا کہ بائیں بازو کے …

Read More »

گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کا سی سی ٹی وی فوٹیج 

بنگلورو۔ صحافی اور سماجی جہد کار گوری لنکیش کی رہائش گاہ پر چار سی سی ٹی کمیرے نصب ہیں جس میں منگل کے روز بے رحمی کے ساتھ پیش ائے گوری لنکیش کے قتل کا واقعہ قید ہے۔ مذکورہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھر واپس لوٹنے والی 55سال …

Read More »

گوری لنکیش کا قتل۔ قاتلو ں کا سراغ دینے والے کو دس لاکھ کے انعام کا اعلان

بنگلورو۔جمعہ کے روز کرناٹک حکومت نے اعلان کیا کہ وہ جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قاتلوں کا سراغ دینے والے کو دس لاکھ کا انعام دیگی اور اس کی شناخت کو بھی پوشید رکھا جائے گا۔ ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے رپورٹرس کو بتایاکہ’’ ریاستی حکومت نے کسی …

Read More »

اگر گوری آر ایس ایس کے خلا ف نہیں لکھتی تو وہ آج زندہ ہوتی۔ بی جے پی ایم ایل اے

بنگلورو۔بی جے پی رکن اسمبلی وسابق منسٹر جیوراج نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ گوری شنکر اگر سنگھ پریوار کے خلاف اپنے اخبار میں نہیں لکھتی تو وہ آج زندہ ہوتی۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق چنک منگلور کے کوپپا تعلقہ میں جیوراج پارٹی ورکرس کے ایک اجلا س سے خطاب کرتے …

Read More »

ویڈیو۔گوری لنکیش کا قتل ‘ فسطائی طاقتوں کا کام‘ قلم کاروں کے قتل کے ذریعہ خوف پیدا کرنے کی کوشش۔ کنہیا کمار

نئی دہلی۔ اوکھلاکے شاہین باغ میں منعقدہ ایک اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹونٹ یونین لیڈر نے ممتاز صحافی گوری لنکیش کے قتل پر نہایت جذباتی انداز میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انجہانی صحافی کے قتل میں وہ لوگ ملوث ہیں جن کے خلاف وہ …

Read More »

جن گن من کی بات: گوری لنکیش کا قتل اور روہنگی پناہ گزین۔ ویڈیو

گوری لنکیش نہ صرف ایک مشہور صحافی تھی بلکہ وہ دلتوں اور غریب عورتو ں کی آواز بھی بنی ہوئی ۔ وہ نڈر اور پسماندہ طبقات کے مسلئے اٹھانے میں ہمیشہ بے باک تیور اختیار کرتی تھی۔انہیں بے رحمی کے ساتھ تین لوگوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ ان کے …

Read More »

گوری لنکیش کا قتل؟ حالیہ عرصہ میں قتل کئے گئے صحافیوں کی فہرست

سال2015کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان صحافیوں کے لئے سب سے خطرناک ملک ہے‘ کرناٹک کی ممتاز صحافی گوری لنکیش کے منگل کے روز ہوئے قتل کے بعد ناقدین نے صحافی او رقلم کاروں کی حفاظت کے متعلق سوال اٹھارہے ہیں۔ لنکیش کا شکار صحافی جہدکاروں میں ہوتا …

Read More »

بھگوا شدت پسندوں نے گوری لنکیش کے قتل پر منایاجشن

بنگلورو۔صحافی اور سماجی جہدکار گوری لنکیش جو دائیں بازوشدت پسندوں کے خلاف لکھا کرتی تھی کو منگل کی شب بنگلورو میں واقعہ ان کے گھر میں گولی مارکر ہلاک کردیاگیا ہے۔گوری لنکیش جن کی عمر پچا س کے اوپر بتائی جارہی ہے کو راجیشواری نگر میں ان کے گھر کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT