مشرقی وسطیٰ کے لئے امریکہ نے مزیددستوں کوکیاروانہ۔ پینٹاگون
ایڈیشنل امریکی دستہ اسرائیل نہیں جائیں گےواشنگٹن ڈی سی۔حماس او راسرائیل کے مابین جاری تنازعہ کے پیش نظر امریکہ نے امریکی سنٹرل کمانڈ ریجن کے لئے زائد دستے ارسال کئے
ایڈیشنل امریکی دستہ اسرائیل نہیں جائیں گےواشنگٹن ڈی سی۔حماس او راسرائیل کے مابین جاری تنازعہ کے پیش نظر امریکہ نے امریکی سنٹرل کمانڈ ریجن کے لئے زائد دستے ارسال کئے
تل ابیب میں یرغمالوں کے دوستوں او رگھر والوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرےتل ابیب۔حماس جس کے7اکتوبر کے حملے میں 1400لوگ اسرائیل میں مارے گئے ہیں نے 222کو یرغمال بنالیاتھا‘