Sunday , January 19 2020

Tag Archives: Hit

تیز ہواؤں او ربھاری بارش کے ساتھ طوفان بلبل اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراسکتا ہے۔

بھبونیشوار۔ مذکورہ طوفان بلبل ہوسکتا ہے کہ جمعہ کے روز تیز ہواؤں اور بھاری بارش کے ساتھ اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے‘ جمعرات کے روز محکمہ موسمیات ہند نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ضلع پوری‘ جگت سنگھ پور اور کیندراپارامیں انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات کے طور پر …

Read More »

پاکستانی وزیر کا بیان‘ہندوستان کی حمایت کرنے والے ممالک پر میزائیل داغے جائیں گے

ایک تقریب کے دوران پاکستان کے وزیر نے کہاکہ ہندوستان کی حمایت کرنے والے ممالک پر میزائیل داغا جائے گا۔ جس کے بعد ٹوئٹر پر مذکورہ وزیر کا مذاق اڑایا گیا۔ نئی دہلی۔ پاکستانی صحافی نائیلہ عنایت نے ایک ٹوئٹ شیئر کیا‘ جس میں اعلی امین گانڈا پور‘ جو وزیر …

Read More »

لندن سے چھوٹیاں منانے کے لئے دہلی آیاتھا بزنس مین کابیٹا۔

نئی دہلی۔ مرسڈیز کار چلانے والا ملزم سندھیا لندن سے گریجویشن کررہا ہے۔ وہ چھوٹیوں پر گھرآیاہے۔حادثے والی رات وہ ساکت میں اپنے نانا کے گھر گیاتھا۔ اس کے بعد ماڈل ٹاؤن ٹو میں واقع اپنے گھر جارہاتھا۔ سوری فورٹ روڈ ریڈ لائٹ پر حادثہ ہوگیا۔ معاملے کی جانچ گریٹر …

Read More »

حیدرآباد: معظم جاہی مارکٹ چوراہے پر آر ٹی سی اور تیز رفتار لاری میں تصادم، 7مسافر زخمی

حیدرآباد: قلب شہر معظم جاہی مارکیٹ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے ایک آر ٹی سی بس الٹ گئی اور 7مسافرین زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ کل صبح تقریبا پانچ بجے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد ڈپوکی ایک بس مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے عادل …

Read More »

متوفی کے گھر والوں کا الزام’دوست جو ہر وقت مشکل کی وجہہ بنا‘

متوفی محمد سلمان کے گھر والوں نے پولیس کے اس دعوی کو یکسر مسترد کردیاجس میں ویڈیو شوٹنگ کے دوران حادثاتی طور سے دوستوں کے ہاتھوں پستول چلنے کی وجہہ سے موت ہونے کی بات کہی جارہی ہے نئی دہلی۔ جب شاہر حسین کو اتوار کی صبح اس بات کی …

Read More »

حیدرآباد : خانگی اسکول بس نے دیڑھ سالہ لڑکے کو ٹکر دیدی ۔ ڈرائیور فرار 

حیدرآباد: ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن حدود میں ایک خانگی اسکول بس نے دیڑھ سالہ لڑکے کو روند ڈالا۔ اس حادثہ میں لڑکا بری طرح زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق دیڑھ سال کی عمر کا ایک لڑکا اپنے گھر کے سامنے کھیل رہا تھا ۔ لوٹس لیپ اسکول نامی ایک …

Read More »

نیاسال دیکھ نہیں پایااٹھ سال کا ریحان۔جشن نے لے لی جان

نیو عثمان پور۔نئے سال کے استقبال میں نیو عثمان پور کی گلی نمبر دومیں ڈی جے لگایاگیاتھا۔ گلی کے نوجوان رقص کررہے تھے۔ موج مستی کے لئے گلی کے کئی معصوم بچے بھی یہاں پہنچ گئے تھے۔ رقص کرتے ہوئے ایک بچہ اچانک گرگیا۔ اس کے چہرے سے خون نکل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT