ایس پی لیڈر کی کار کو ٹرک سے ٹکر‘ 500میٹر تک گھیسٹی گئی

,

   

مذکورہ علاقے میں یادو ایس پی کے ضلع صدر ہیں
مین پوری۔ سماج وادی پارٹی(ایس پی) لیڈر دیویندر سنگھ یادو کی کار کو ایک ٹرک نے ٹکر ماری اور اترپردیش کے ضلع مین پوری میں 500میٹر تک کار کو گھیسٹ کر لے گیا۔

مذکورہ علاقے میں یادو ایس پی کے ضلع صدر ہیں۔

اتوارکی رات میں جب حادثہ پیش آیا اس وقت یادو کار میں تنہا سفر کررہے تھے اور انہیں کوئی گہری چوٹ نہیں لگی ہے۔ اس معاملے میں ایک شکایت در ج کرائی گئی ہے اور پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیاہے۔

ایس پی مین پوری کملیش ڈکشٹ نے ہاکہ ”اس معاملے کی جانچ کی جارہی ہے