ایران جنگ نہیں چاہتا، امریکہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی طرح صرف ایک وارسے منہدم ہوجائے گا: ایران میجر جنرل حسین سلامی
تہران: ایران کے فارس نیوزایجنسی نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں جنرل حسین نے کہا کہ ایران کا جنگ