Tag Archives: Jamit ul Ulma

ہجومی تشدد ملی مسئلہ نہیں بلکہ سیاسی مسئلہ ہے ،صرف بیان بازی سے کافی نہیں: مولانا سید ارشد مدنی 

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے ایک مرتبہ پھر بلا مقابلہ اتفاق رائے سے صدر منتخب ہونے کے بعد مولا نا سید ارشد مونی نے مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الور کے مسئلہ کو اٹھایا او رہجومی تشدد کی شدید طور پر مذمت کی ۔ انہوں …

Read More »

زکوٰۃ فاؤنڈیشن اور جمعیۃعلماء کے درمیان اشتراک ،سیول سرویس اکیڈمی کا اعلان

نئی دہلی: ملک کے سب سے باوقار مسابقتی امتحان یونین پبلک سرویس کمیشن میں زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا کے زیر اہتمام امیدواروں کی بڑی تعداد میں کامیابی کو مد نظر رکھتے ہوئے جمعیۃ العلماء ہند نے فاؤنڈیشن کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے ڈاسنہ میں واقع اپنے سب سے بڑے تربیتی …

Read More »

امریکہ کیخلاف ایک ہزار سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے

جمیتہ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمودمدنی کے اعلان پر فلسطین کی حمایت میں اور اسرائیل کے خلاف ملت اسلامیہ ہندکی جانب سے متحدہ طور پر آواز بلند کی گئی‘ قومی راجدھانی دہلی‘ لکھنو‘ بنارس ‘ ممبئی ‘ حیدرآباد‘ احمد آباد ‘ کلکتہ‘ پٹنہ‘ رانچی میں زبردست مظاہرے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT