ہجومی تشدد اور زبردستی جئے شری رام کہلوانے رام کے سچے بھکت نہیں بلکہ مجرم ہیں، رام آج ہوتے تو ایسے لوگوں کو سزا دیتے : سابق جسٹس کاٹجو
حیدرآباد: سابق جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ماکنڈے کاٹجو نے ملک میں مسلمانو ں کے خلاف ہجومی تشدد اور ان سے زبردستی جئے شری رام نعرہ لگوانے کے واقعات پر برہمی