امیت شاہ نے کہاکہ کویڈ 19کے اختتام کے بعد سی اے اے کا نفاذ عمل میں ائے گا
سیلوگیری۔مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے متعلق افواہیں پھیلانے پر ترنمول کانگریس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اورکہاکہ کویڈ19وباء کے ایک مرتبہ ختم ہوجانے کے بعد