منقسم انتخابی عملہ۔ وزیراعظم نریندر مودی کو دی گئی دو کلین چٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ متفقہ نہیں
مذکورہ الیکشن کمیشن(ای سی) کی جانب سے وزیراعظم نریندری مودی کوان کی یکم اپریل کے روز واردھا میں کی گئی”اقلیت‘ اکثریت“ والی اور 9اپریل کے روزلاتور میں پہلی مرتبہ ووٹ