لارڈ رام کی جائے پیدائش نیپال ہے، اصل ایودھیا نیپال میں ہے، لارڈ رام نیپالی تھے: نیپال وزیر اعظم کا دعویٰ
کھٹمنڈو(نیپال): وزیر اعظم نیپال کے پی شرما اولی نے دعوی کیا کہ اصل ایودھیا ہندوستان میں نہیں ہے بلکہ نیپال میں ہے اور لارڈ رام کی جائے پیدائش جنوبی نیپال