رات گئےغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید
فلسطینی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ کی پٹی کے شہر دیر البلاح کے مضافات میں بھی فضائی حملے اور شدید توپ خانے سے گولہ باری کی۔