ہندوستان میں تمام کویڈ پابندیوں سوائے فیس ماسک کے 31مارچ سے ختم
مذکورہ مرکزی حکومت نے 24مارچ2020کو پہلی مرتبہ احکامات اور گائیڈ لائنس ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ(ڈی ایم ایکٹ)2005کے تحت کویڈ19پابندیاں عائد کی تھیں۔ نئی دہلی۔کرونا وائرس میں مسلسل کمی کے پیش نظر