Tag Archives: Politician

شاہ فیصل کا ساتھ دینے والو ں کو انتباہ

شری نگر۔سابق ائیاے ایس افیسر شاہ فیصل کے سرگرم سیاست میں داخلہ سے حزب المجاہدین بوکھلاہٹ کاشکار ہوگئی ہے۔ مذکورہ دہشت گرد تنظیم نے چٹھی جاری کرکے لوگوں کو جتایا ہے کہ وہ شاہ فیصل کا ساتھ نہ دیں۔ اس کا کہنا ہے کے شاہ سیاست میںآنے کے پیچھے حکومت …

Read More »

مذہب اسلام امن کا پیغام دیتا ہے‘ دنیا کا کوئی مذہب نفرت پھیلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔ مولانا ارشد مدنی۔ ویڈیو

مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ قرآن اور حدیث کا ہر پیغام امن وشانتی کا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ ہندو‘ عیسائی‘ اور سکھ مذہب بھی امن وشانتی کا پیغام دیتا ہے۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ سیاسی لوگوں کی تقریریں دیکھنے پر پتہ چلتا ہے بھگوا لباس پہن کر …

Read More »

مسجدوں میں خواتین کے داخلہ پر پابندی نہیں : شاہی امام سید احمد بخاری

نئی دہلی : سبری مالا کیرالا کے معاملہ میں شرون کور دویواسم بورڈ کے وکیل او رکانگریس کے قومی ترجما ن رکن پارلیمنٹ ابھیشک منو نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مسجدوں کے تعلق سے جو بیان دیا ہے کہ ہندوستانی مسجد وں میں عورتوں کے داخلے پر پابندی عائد …

Read More »

سیاستداں نفرتوں کو جنم دے رہے ہیں : فاروق عبد اللہ 

جمو ں : نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ انتخابات جیتنے کے لئے سیاستدان نفرتوں جوجنم دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج ملک کی حالت یہ ہے کہ بھگوان رام او راللہ کے نام پر ووٹ مانگے جاتے ہیں اور یہ …

Read More »

گدھے کو اونچے منصب پر نہیں بیٹھانا چاہئے۔ سبق آموز ویڈیو

مذکورہ ویڈیو میں یہ دیکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ گدھا اگر اونچے منصب پر پہنچ جاتا ہے تو وہ ناصرف اس منصب کے لئے نقصاند ہ ہے بلکہ اونچائی پر لے جانے والے کو بھی گدھا لت ماردیتا ہے۔ دراصل ملا نصیر اور ان کے گدھے پر مشتمل …

Read More »

آدمی بڑا اچھا ہے ۔لیڈروں کے متعلق حقیقت پر مبنی شاعری۔ ویڈیو

جھوٹ اس کاپختہ ہے‘ ہر جھوٹ لگتا ہے سچا ‘ ہاں ہاں انسانیت میں ابھی کچا ہے‘ بڑا نادان بچہ ہے مگر آدمی بڑا اچھا ہے۔ ہر پانچ سال میںآتا ہے خواب نئے دیکھاتا ہے‘ شاعرانہ اندا ز سے اپنے بڑا منورنجن کرجاتا ہے‘ بیتی باتیں بھلا تا ہے ‘ …

Read More »

ویڈیو۔انڈو کنٹیڈین سیاست داں کا مخالف اسلام احتجاجیو ں کو منھ توڑ جواب۔’’ نفرت اگ کی طرح پھیل رہی ہے‘ اس کے خلاف متحد کھڑے رہنے کی ضرورت ہے‘‘۔

ٹورنٹو۔اونٹاریو صوبائی پارلیمنٹ کے رکن اور ہندوستانی نژاد کینڈین سیاست داں جگمیت سنگھ جس کو ایک برمپٹن میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک خاتون نے روکنے کی کوشش کی ‘ انہوں نے کہاکہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم متحدہوکر تمام قسم کی نفرت کے خلاف متحدہ طور پر …

Read More »

مہارشٹرا میں بی جے پی وزراء ‘ اراکین اسمبلی نے داؤد کے رشتہ دار کی شادی میں کی’ شرکت‘

ممبئی:حال میں داؤد ابراہیم کے ایک رشتہ دار کی شادی تقریب جو ناسک میں ہوئی تھی میں مہارشٹرا حکومت کے بی جے پی منسٹرس‘ اورزعفرانی پارٹی کے دیگر اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ اطلاعات کے مطابق کچھ پولیس افسران نے ایک عورت کی شادی تقریب میں شرکت کی جو بتایاجارہا …

Read More »

کنورے چیف منسٹرس کی فہرست میں آدتیہ ناتھ کا ایک اور نام شامل

نئی دہلی: کنورے چیف منسٹر کے کلب میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سادھو سے سیاست داں بننے والے 44سال کے یوگی ادتیہ ناتھ نے اتوار کے روز چیف منسٹر اترپردیش کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے ترویندرا سنگھ راوت 56سال(اتراکھنڈ)‘ ایم ایل کھٹر62سال(ہریانہ)‘ سربندہ سونو وال54سال( آسام)‘ اوربی جے ٹی …

Read More »

بھگوا دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی سزاء اے ٹی ایس عہدیدار محبو ب کو ملی؟

شولاپور: سال2008کے مالیگاؤں بم دھماکوں کے ملزم آر ایس ایس کے دو اہم کارکنوں کی موت( فرضی پولیس انکاونٹر) کے متعلق خلاصہ کے بعد اے ٹی ایس کے برطرف افسر محبو ب مجاورکی زندگی کوخطرہ لاحق ہوگیاہے۔ دو ملزمین سندیب ڈانگی اور رام جی المعروف رام چندرا کالسانگر جنھیں ’’ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT