Saturday , November 17 2018
Home / Tag Archives: Sri Sri Ravi Shanker

Tag Archives: Sri Sri Ravi Shanker

شری شری شنکر رام مندر کا مسئلہ مودی او ر بھاگوت کے لئے چھوڑدیں،شام بننے کی دھمکی قابل مذمت:ادھوٹھاکرے

ممبئی : شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکر ے نے درام مندر پر آج یہاں کہا کہ آرٹ آف لیونگ کے روح رواں سری سری شنکر کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ رام مندر کا مسئلہ انہیں وزیر اعظم نریندر مودی او رآر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے چھوڑ دینا …

Read More »

جامعہ نگر تھانہ میں شری شری روی شنکر کے خلاف شکایت درج

نئی دہلی: آرٹ آف لیونگ کے شری شری شنکر کے ذریعہ بابری مسجد کے حوالہ سے دئے جانے والے بیان پر اوکھلا کے ایک سیاسی کارکن پرویز عالم خان نے تھانہ جامعہ نگر میں شکایت درج کراتے ہوئے ان کے خلاف ملک سے غدار ی او رانار کی پھیلانے کی …

Read More »

ہندوستان کا مسلمان کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں: شاہی امام سید احمد بخاری 

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں زیر سماعت بابری مسجد رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ کو آرٹ اینڈ لیوینگ کے سربراہ شری شری روی شنکر کی بے سر پیر کی مداخلت اور بیان بازی پر اب ملت اسلامیہ ہند کی جانب سے بھی آواز بلند ہورہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

شری شری کے خلاف حکومت قانونی کارروائی کرے:مولانا بلیاوی

شری شری کے خلاف حکومت قانونی کارروائی کرے:مولانا بلیاوی

شری روی شنکر کوشام پسند ہے تو وہ وہیں چلے جائیں:ڈاکٹر دانش رضوان پٹنہ : جنتا د ل متحدہ کے قومی جنرل سکریٹری او ربہار قانون ساز کے رکن غلام رسول بلیاوی نے بابری مسجد کے تعلق سے دئے گئے شری شری روی شنکر بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

Read More »

بریلی میں شری شری روی شنکر کے لئے مدرسہ کے دروازے بند

بریلی : بابری مسجد کے تعلق سے ثالثی کے نام پر معاملہ کو طول دینے والے متناع مذہبی گرو شری شری روی شنکر کو اپنے بریلی دورہ کے دوران اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب جانشین مفتی اعظم ہند مفتی اختر رضا خاں کی نگرانی میں مشہور و …

Read More »

مندر نہیں بنا تو ہندوستان ملک شام بن جائے گا:شری شری روی شنکر

نئی دہلی: عدالت کے باہر ایودھیا تنازع کو سلجھانے کی کوشش میں مصروف شری شری روی شنکر نے پھر ایک مرتبہ بڑا بیان دیا ہے۔ا نکاکہنا ہے کہ اگر یہ تنازع نہیں سلجھا گیا تو ہندوستان ملک شام بن جائے گا۔انھوں نے پھر اسی بات پر زور دیا کے ایودھیاکا …

Read More »

رام مندر کی تعمیر عدالت کے فیصلہ سے ہی ممکن ۔تمام فریقین سے صلح سوسمجھوتا کی کوششیں جاری ہیں۔ شری شری روی شنکر

گونڈہ/بلرام پور۔روحانی گرو شری شری روی شنکر نے کہاکہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا حل عدالت کے فیصلے سے ہی ممکن ہے حالانکہ عدالت کے باہر میری تمام فریقوں سے صلح وسمجھوتے کی کوشش جاری ہے۔ اترپردیش کے دیوی پاٹن ڈویثرن کے تین اضلاع شراوستی‘ بلرام پور اور …

Read More »

شری شری روی شنکر سے مولانا سلمان ندوی کی ملاقات پر بورڈ کے اجلاس میں ہوئی ہنگامہ آرائی کا خلاصہ۔ ویڈیو

پچھلے ہفتے تاریخی شہر حیدرآباد میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کی26ویں پلینری اجلاس کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا۔سار ے ملک کی نظریں اس اجلاس پر ٹکی ہوئی تھیں اورہر کوئی اس بات کو لے کر تشویش میں تھا کہ بابری مسجد کے معاملے میں مولانا سلمان ندوی …

Read More »

بابری مسجد کا معاملہ۔ مسلم وفد کی شری شری روی شنکر کے ساتھ اہم میٹنگ آج

لکھنو ۔ بابری مسجد کی ملکیت معاملے میں جمعرات سے پھر عدالت عظمیٰ میں سماعت ہونے والی ہے جس کے لئے تمام فریق اپنی اپنی تیاریوں میں منہمک ہیں۔ مگر ا س معاملے کے ’ اؤٹ آف دی کورٹ‘ حل کی کوششوں کے تحت ایک اہم میٹنگ بنگلور میں جمعرات …

Read More »

ہم جنس پرستی ہندو دھرم میں گناہ میں گناہ نہیں: سری روی شنکر

سری شنکر نے آ ج سپریم کورٹکے خلاف بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیکشن ۳۷۷ ہم جنس پرستی ہندومذہب میں کوئی گناہ نہیں ہے اور یہ عمل کرنے والے کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کرنی چاہئے۔ سری شنکر کے مسلسل ٹوئیٹس میں انھوں نے کہا کہ ’’ ہندو وھرم ہم …

Read More »

سنی وقف بورڈ نے روی شنکر کو دیا جھٹکا اور ملاقات سے کیاانکار

ایودھیا تنازع معاملے میں مداخلت پر اٹھے سوال‘ کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی بات چیت سے کیاانکار۔ شری شری کی یوگی سے ملاقات مذہبی گرو روی روی شنکر ایودھیا تنازع پر صلح کی پہل میں مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے چہارشنبہ کے روز اترپردیش کے …

Read More »

ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں بھی پیغمبر اسلامؐ کے متعلق پیش گوئی۔ شری شری روی شنکر

ہندوؤں کے مذہبی لیڈرشری شری روی شنکر کے مطابق ان کتابوں میں اس بات کی پیشین گوئی کی گئی ہے کہ روحانی تربیت دینے والے جس کا نام محمد ؐ ہوگاوہ بیرونی زمین سے ائیں گے۔ بھاویشیا پوران : پرگتی باب تین :3‘3‘5میں لکھا ہے کہ ان کا نام محمدؐ …

Read More »

بابر ی مسجد ایکشن کمیٹی عدالت کے باہر معاملے داری کے لئے روی شنکر سے ملاقات سے کیاانکار

ایودھیا( اترپردیش): خبر ہے کہ مسلئے کو حل کرنے کے لئے جمعہ کے روز بابری مسجد ایکشن کمیٹی آر ٹ آف لیونگ کے بانی شری شری روی شنکر سے ملاقات کے لئے انکار کردیا ۔ اے این ائی سے بات کرتے ہوئے ایکشن کمیٹی کے ایک رکن حاجی محبوب نے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT