علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ نے گورنر کشمیر کی عید کی دعوت ٹھکرادی، طلبہ کی خاموش احتجاج
حیدرآباد: جموں و کشمیر سے دفعہ 370ختم کئے جانے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ نے نماز عیدالاضحی کے بعد ایک خاموش جلوس منعقد کیا