Supreme Court Rejected

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا نام بدلنے کی عرضی خارج ، ہم نام نہیں بدل سکتے اس لئے اس قسم کی کوئی پٹیشن مت لائیے : چیف جسٹس گوگوئی 

نئی دہلی : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی او رجامعہ ملیہ اسلامیہ کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل مفاد عامہ پٹیشن بغیر سماعت خارج کردی گئی ہے ۔جس سے فرقہ پرست