UAE

مودی نے یو اے ای کے ایک اخبار کو دئے انٹرویو میں کہاکہ”جموں کشمیر تھا الگ تھلگ‘ اس لئے ہٹایاگیاارٹیکل370“۔

ابوظہبی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ جموں کشمیرکوالگ تھلگ پڑے رہنے کے حالات ختم کرنے کے لئے اس کا خصوصی درجہ ہٹایاگیا۔ اس کے الگ تھلگ پڑے رہنے کی وجہہ