آسٹریلیا میں ہندوستانی اسٹوڈنٹ پر حملہ

   

سڈنی : حکومت ہند نے آسٹریلیا میں پی ایچ ڈی طالبعلم شبھم گارگ کو چاقو زنی کا نشانہ بنانے کا سخت نوٹ لیا ہے اور یہ معاملہ آسٹریلیائی حکومت کے پاس اٹھایا ۔ وزارت امور خارجہ نے کہا کہ آسٹریلیا سے اس معاملہ میں کارروائی کی توقع ہے ۔ /6 اکٹوبر کو یونیورسٹی آف نیوساؤتھ ویلز سے وابستہ طالبعلم کو چاقو سے 11 ضربات لگائے گئے ۔