ارطغرل غازی | سیزن:1| ایپیسوڈ:2

,

   

ارطغرل غازی | سیزن:1| ایپیسوڈ:2

قائی قبیلہ کے سردار سلیمان شاہ کے خیمہ میں کھانے کےلیے دسترخوان لگا، سردار کی بیوی اور بیٹے سب دسترخوان پر موجود ہیں۔

سلیمان شاہ نے اپنے فرزند سے کہا خوشی ہوئی کہ آج اپنے نے کافروں کا شکار کیا۔

انکے بڑے بھائی گلدارو نے کہا تم اچھی طرح مصیبت اپنے گلے ڈال دیتے ہو۔

ارطغرل نے کہا بھائی وہ لوگ ظلم کا شکار تھے بچانا میرا فرض تھا۔

سلیمان شاہ نے ان جان مہمانوں کے بارے میں پوچھا۔ ارطغرل نے کہا کہ انکو صلیبیوں نے قید کر لیا تھا، وہ آدمی ایک تاجر ہے۔

گلدارو نے کہا کہ وہ صلیبی سلجوقیوں کے اتحادی ہوں گے کیونکہ قیدیوں کو لر کر دن ڈھاڑے اس طرح قیدیوں کو لر کوئی نکل نہیں سکتا۔

ارطغرل نے کہا کہ ان کے ساتھ کوئی سلجوقی سپاہی نہیں تھا۔ گلدارو نے کہا کہ تم نہیں جانتے ارطغرل کتنی بڑی مصیبت تم اپنے ساتھ لے کر آۓ ہو۔

ارطغرل نے کہا تو بھائی میں کیا کرتا ان کو ظلم کے ہاتھ میں چھوڑ دیتا؟

سلیمان شاہ نے دونوں کو روکتے ہوۓ کہا کہ تم دونوں خاموش ہو جاؤ اور قبیلہ کے رواج کے مطابق انکی مہمان نوازی کرو۔

مزید دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں۔

YouTube video