حیدرآباد۔ 14مئی (راست) محترمہ محمودہ بیگم بنت جناب شمشیر خان مرحوم زوجہ جناب حمیدالدین کا 6 مئی 2026ء کو انتقال ہوگیا۔ تدفین قطب شاہی جامع مسجد نندی سلائی گوڑہ، کشن باغ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9393805961 یا 9182287170 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالعظیم فاروقی ولد جناب تراب علی فاروقی ساکن مغل پورہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد علاء الدین خاں مغل پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین کاماٹی پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9849239759 ۔ 7416955047 پر ربط کریں ۔۔