حیدرآباد 6 جون (راست) جناب محمد خورشید الحسن ولد حاجی محمد ظہیرالحسن کا بہ عمر 93 سال 5 جون کو انتقال ہوگیا۔ وہ محمد ظہیرالحسن اور محمد فیصل حسن کے والد اور سید انور اور محمد سعادت اللہ کے خسر تھے۔
ll محمد عقیل احمد ایڈوکیٹ ولد محمد اسماعیل مرحوم کا بعمر 78 سال 5 جون کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد جہاں آراء، ہمایوں نگر میں آج بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان آصف نگر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 8919578924 ، 7337576247 پر ربط کرسکتے ہیں۔