حیدرآباد۔ سب سے بہترین مسلم میٹری مونیل ویب سائیڈ‘ سیاست میٹری نے ’رمضان پیاکیج‘ کی شروعات کی ہے‘ ایک خصوصی پیشکش جس سے آپ کو’نکاح‘ کے بعد کے سفر کی شروعات میں مدد مل سکتی ہے۔
مذکورہ پیشکش ناقابل یقین ہے‘ کیونکہ سستی داموں پر وسیع پیمانے کے خدمات اس میں شامل ہیں۔
اس رمضان پیاکج میں آپ کو کئی خدمات بشمول 400رابطے‘ 900پروفائیلس کا مشاہدہ‘ ایک سال کی اہلیت‘ تین ماہ تک مستقبل کے پروفائیلس‘ پرسنل اکاونٹ منیجر وغیرہ۔رشتوں کے متلاشی جو رمضان پیاکیج حاصل کریں گے سیاست نیوز پیپر میں انہیں تین پوسٹنگ کی فراہم کئے جائیں گے۔
اس کے علاوہ ان کے پروفائیلس سیاست میٹری اور دو بدو ویڈیو میٹری مونی میں اگلے تین ماہ تک دیکھائے جائیں گے۔اس سیریز کے پہلے شمارے کی17جنوری کو اجرائی کی تاریخ کے ساتھ رشتوں کے کئی متلاشیوں کو اپنے زندگی کے ہمسفر کی تلاش میں مدد ملی ہے۔
کیو ں آپ کو یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے؟
آپ کو یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے اور اس پیاکیج کو ابھی حاصل کرلیں جس میں محض5000روپئے میں تمام خدمات دستیاب ہیں۔
ویڈیو میٹری مونی خدمات کے علاوہ‘ مذکورہ رشتوں کے متلاشی جو یہ پیاکیج حاصل کریں گے انہیں ویب سائیڈ پردستیاب ہزاروں کو بائیو ڈاٹاس تک رسائی حاصل کرنے کا موقع بھی ملے گا۔
مذکورہ ویب سائیڈ پر نہ صرف ہندوستان میں مقیم افراد کے پروفائیلس ہیں بلکہ دنیا بھر کے افراد کے پروفائیلس موجود ہیں۔ سیاست میٹری میں امریکہ‘ یوکے‘ یو ای اے‘ کینڈا‘ سعودی عربیہ اور کئی یوروپی ممالک کے بے شمار پروفائیلس موجود ہیں۔
سیاست میٹری کو بہترین مسلم میٹری مونیل خدمات فراہم کرنے والی سائیڈ کا اعزاز حاصل ہے۔ ہندوستان اور بیرونی ممالک کے مختلف حصوں میں اس کی کامیابی کی بے شمار کہانیاں ہیں۔
زیادہ انتظار نہ کریں کیونکہ یہ پیشکش 12مئی تک کی ہے۔ اپنی زندگی کے ہمسفر کی تلاش میں پہلا قدم اٹھائیں۔ سیاست میٹری پر راجسٹرارڈ کریں۔کسی بھی مدد کے لئے سیاست میٹری کی ٹیم سے ان نمبرات پر رابطہ کیاجاسکتا ہے
+91720-7524803 +917207244144 or +919550494556.