حیدرآباد6 اکتوبر ( یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹوںمیں ریاست کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ ریاست میںمانسون کمزور پڑ گیا ہے اور آئندہ ایک ہفتے میںکچھ مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے ۔