لاک ڈاؤن میں تنہائی سے بیزار ہونا عام بات

,

   

اپنے مشغلوں پر دوبارہ توجہ دیں : وزارت صحت
٭ مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ موجودہ حالات میں مختلف قسم کے ذہنی مسائل کو لیکر تشویش کا شکار ہونا فطری بات ہے۔ کوروناوائرس وبا کے باعث لاک ڈاؤن میں تنہائی سے بیزار ہونا یا مایوس ہونا عام بات ہے۔ وزارت صحت نے رہنمایانہ خطوط جاری کرتے ہوئے شہریوں پر زور دیا ہیکہ وہ منفی سوچ اور جذبات سے خود کو الگ رکھیں اور اپنی عادتوں پر دوبارہ توجہ دیں۔ وزارت نے یہ بھی مشورہ دیا ہیکہ سنسنی خیز خبریں زیادہ نہ دیں